گردن کے مہروں میں درد

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


دم کروائیں۔ اگر مہرے close ہو جائیں تو ہلدی بھرا ایک کیپسول دودھ کے ساتھ رات کو سوتے وقت لیں۔ اگر مہروں میں gap بڑھ جائے تو روزانہ صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم پانی میں شہد ایک کھانے کا چمچ ملا کر پئیں۔ اگر باریک growth ہو یا ہڈی بڑھ جائے تو ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک کھانے کا چمچ شہد اور آدھا لیموں کا رس ملا کر پئیں۔