بلغم

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


مندرجہ ذیل میں سے کوئی علاج کریں۔ بچوں کے لیے ۳ منقہ، ۳ بادام، ۲ کالی مرچ چبا کر کھائیں۔ بڑوں کے لیے ۵ منقہ، ۵ بادام، ۳ کالی مرچ چبا کر کھائیں۔ بھنے ہوئے چنے مٹھی بھر روزانہ کھائیں۔ امرود کھائیں۔ ایک کھانے کا چمچ شہد ایک گلاس نیم گرم پانی میں ڈال کر روزانہ منہ نہار پئیں۔ ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل دن میں کسی بھی وقت لیں۔ ہڑ ۃڑ کا مربہ دو دانے دودھ کے ساتھ لیں۔ تھوڑا سا ادرک ایک چمچ شہد میں ملا کر دن میں ایک بار لیں۔