دمہ

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


ایک کھانے کا چمچ شہد نیم گرم پانی میں ملا کر صبح نہار منہ اور شام میں لیں۔ ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل دن میں دو بار صبح شام لیں۔ چاول، دال ماش، بھنڈی اور کینو سے پرہیز کریں۔ ایک چمچ شہد میں تھوڑا سا ادرک ملا کر دن میں ایک دفعہ کھائیں۔ ادرک کا استعمال بڑھائیں۔ ٹھنڈا پانی نہ پئیں۔