خشک کھانسی

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


انگور یا منقہ ۵ دانے یا کشمش ۲۱ دانے یا بادام ۵ عدد۔ ان میں سے کوئی بھی چیز استعمال کریں۔ زیر زمین سبزیاں مت کھائیں۔ پانی روٹین سے تھوڑا زیادہ بطور علاج کچھ عرصہ استعمال کریں۔