پھیپھڑوں میں پانی بھر جانا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


ایک کھانے کا چمچ شہد نیم گرم پانی میں ڈال کر نہار منہ پئیں۔ ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل رات کو سونے سے پہلے پئیں۔ قسط شیریں، کلونجی اور مہندی کے پتے ہم وزن لے کر (الگ الگ) پائوڈر کی طرح پیس کر پھکی بنا لیں اور صبح شام ایک چائے کا چمچ کھانے کے پندرہ بیس منٹ بعد پانی کے ساتھ لیں۔ اگر خون آئے تو ۳ سادہ کاجو دن میں ایک دفعہ استعمال کریں۔ اگر پھیپھڑوں میں پانی بھی ہے تو سفیدے کے پتے اپنے سونے کے بستر پر بچھا لیں۔