جگر کا کینسر

ذکر:


'المحی' کا ذکر کثرت سے کریں۔

علاج:


قسط شیریں، کلونجی اور مہندی کے پتے ہم وزن (الگ الگ) پائوڈر کی طرح پیس کر پھکی بنا لیں۔ دن میں دو مرتبہ کھانے کے کچھ دیر بعد ایک چائے کا چمچ تھوڑے سے پانی کے ساتھ لیں۔