Fatty Liver

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


ایک کھانے کا چمچ شہد نیم گرم پانی میں ملا کر پئیں۔ پانچ پتے پودینے کا قہوہ بنا کر روزانہ پئیں۔