ہیپاٹائٹس بی

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


ایک چمچ شہد نیم گرم پانی میں ملا کر روزانہ پئیں۔ ۱۵ پتے پودینے کا قہوہ روزانہ پئیں۔ جلی ہوئی سکن والا باربی کیو نہ کھائیں۔