ہیپاٹائٹس سی

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


ایک چمچ شہد نیم گرم پانی میں ملا کر صبح نہار منہ پئیں۔ پانچ پتے پودینے + پانچ خشک خوبانی + تھوڑی سی ادرک کا قہوہ بنا کر روزانہ پئیں۔ اونٹنی کا دودھ آدھ کلو روزانہ استعمال کریں۔ تلی ہوئی چیزیں/ چکنائی سے پرہیز کریں۔ جلی ہوئی سکن والی بار بی کیو نہ کھائیں۔