جگر کا قدرتی/ یا کسی وجہ سے ٹھیک کام نہ کرنا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


اگر سوزش ہو تو پانچ پودینے کے پتوں کا قہوہ لیں۔ اگر جگر سکڑ رہا ہو تو ۵ منقہ روزانہ لیں۔ ایک کھانے کا چمچ شہد سادہ پانی میں پی لیں۔ گرم پانی میں نہ لیں مگر نیم گرم لے سکتے ہیں۔ دودھ اور چکنائی نہ لیں۔ (پروٹین/ گوشت تھوڑا لے سکتے ہیں)۔