لبلبہ خراب ہو جانا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


واک کریں۔ مٹھائی، چکنائیاں اور اناج کم لیں۔ انار دانہ، پودینہ ہم وزن اور تھوڑی سی ادرک ملا کر چٹنی بنا لیں۔ دن میں دو مرتبہ کھانے کے ساتھ ایک کھانے کا چمچ لیں۔