یرقان (پیلا)/ دیگر اقسام Hepatitis اے، ای وغیرہ

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


تین یا پانچ منقہ (بچوں کے لیے ۳ اور بڑوں کے لیے ۵)۔ پانچ پتے پودینے کا قہوہ روزانہ پئیں۔ گنڈیری چوسیں۔