کمر کے مہروں میں درد ۔ شیاٹیکا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


ہلدی بھرا کیپسول رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس دودھ کے ساتھ کھائیں (اگر جوڑوں سے آواز آئے)۔ اگر ہلکا درد ہے تو ایک چمچ شہد ایک گلاس نیم گرم پانی میں ملا کر نہار منہ پئیں۔ اگر زیادہ درد ہو تو ایک کھانے کا چمچ شہد + آدھا چمچ زیتون کا تیل تین رات کو سونے سے پہلے لیں۔ دم کروائیں۔