ہڈیوں کا بھربھرا ہو جانا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


خوراک میں ہلدی کا استعمال بڑھائیں۔ ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل رات کو سونے سے پہلے پئیں۔ ایک گلاس دودھ میں ایک کھانے کا چمچ شہد ملا کر روزانہ پئیں۔