ہڈیوں کے گودے میں مسئلہ یا خون کا نہ بننا/ کینسر

ذکر:


'المحی' کثرت سے پڑھیں۔

علاج:


قسط شیریں، کلونجی اور مہندی کے پتے ہم وزن الگ الگ پیس کر پھکی بنا لیں۔ دن میں دو مرتبہ کھانے کے کچھ دیر بعد ایک چائے کا چمچ تھوڑے سے پانی کے ساتھ لیں۔ ہلدی بھرا ایک کیپسول روزانہ رات کو سونے سے قبل نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔