دل کی دھڑکن کا بہت تیز ہونا

ذکر:


لاحول ولا قوۃ الا باللہ

علاج:


قسط شیریں اور شہد ملا کر ایک کھانے کا چمچ دن میں دو بار صبح شام چاٹیں۔ جو کا دلیہ پانی میں پکا کر تھوڑا سا دودہ اور ایک چمچ شہد ملا کر ناشتہ میں لیں۔ اگر دل کا سائز بڑا ہو تو ۱- جو کا دلیہ پانی میں پکا کر تھوڑا سا دودہ اور ایک چمچ شہد ملا کر ناشتہ میں لیں۔ ۲- ایک الائچی سبز صبح، دوپہر اور شام چبائیں۔ چٹنی: انار دانہ، پودینہ ہم وزن اور تھوڑا سا ادرک ملا کر دن میں دو بار کھانے کے ساتھ لیں۔