دل کے دورے کے دوران علاج/ دل کے دورے کے بعد علاج

ذکر:


'یا وھاب' کثرت سے پڑھیں۔ نوٹ: مریض خود نہ پڑھ سکے تو گھر والے پڑھ کر دم کر دیں

علاج:


ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں (اگر ذیابطیس ہو تب بھی یہی علاج کریں)۔