بچوں کے دل مِں سوراخ ہونا/ valve بند ہونا (پیدائشی طور پر)

ذکر:


بچے کی والدہ مندرجہ ذیل زکر کرے یاسلام، یامومن، یااللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین 'یا وھاب' کثرت سے پڑھیں۔

علاج:


عمر کے مطابق : اگر بڑا بچہ ہے تو ۳ کاجو سادہ دن میں ایک مرتبہ کھائے۔ اگر تھوڑا بڑا ہے تو ۲ کاجو سادہ دن میں ایک مرتبہ کھائے۔ اگر بچہ بہت موٹا یے تو ۱ کاجو سادہ دن میں ایک مرتبہ کھائے۔ اگر بچہ شیر خوار یے تو اس کی والدہ ۳ کاجو سادہ روزانہ کھائے۔ دم کے لیے عرفان الحق صاحب سے رابطہ کریں۔