دل کے والو (valve) بند ہو جانا/ شریانوں میں blockage / دل میں سوراخ/ انجائنا

ذکر:


'یا وھاب' کثرت سے پڑھیں۔

علاج:


مندرجہ ذیل میں سے کوئی ایک طریقہ استعمال کریں۔ پانچ پتی زعفران دن میں ایک بار لیں۔ اگر شوگر نہیں ہے تو ایک چمچ شہد ایک گلاس پانی میں ملا کر پئیں۔ سات عجوہ کھجور روزانہ (بغیر گٹھلی کے) لیں۔ جو کی روٹی ناشتے میں کھائیں۔ انار دانے کا جوشاندہ دن میں ایک بار شہد ڈال کر استعمال کریں (۱۵ سے ۲۰ دن)۔ روز ایک انار کھائیں۔ نوٹ: اگر دل کا سائز بڑا ہو تو ایک سبز الائچی دن میں ایک بار استعمال کریں۔