گردے میں درد/ پتھری

ذکر:


اور 'یا وھاب' کثرت سے پڑھیں۔ 'یا حی یا قیوم'

علاج:


اگر بہت کم تکلیف ہے تو ایک چمچ شہد نیم گرم پانی میں ملا کر پئیں۔ اگر تکلیف ہو تو ۳ انجیر روزانہ کھائیں۔ اگر ڈائیلسس کروا رہے ہیں تو 'المحی' کثرت سے پڑھیں۔ایک انجیر روزانہ لیں اور اگر بہت زیادہ تکلیف ہو تو رات کو انجیر پانی میں بھگو دیں۔ صبح پانی سے نکال کر انجیر کھا لیں