گردوں کا فیل ہو جانا

ذکر:


'المحی' کثرت سے پڑھیں۔

علاج:


پہلے دس دن ایک انجیر صبح نہار منہ لیں۔ دس دن بعد دو انجیر صبح نہار منہ لیں۔ مزید دس دن کے بعد تین انجیر صبح نہار منہ لیں۔ اگر شوگر یے تو ۱- ایک سبز الائچی روزانہ کھائیں۔۲- ایک انجیر کو پانی میں بھگو لیں اور صبح کھائیں۔۔