گردے میں پانی بھر جانا

ذکر:


'المحی' کثرت سے پڑھیں۔

علاج:


مہندی کے پتے، قسط شیریں اور کلونجی ہم وزن لے کر الگ الگ پیس کر پھکی بنا لیں اور ایک چائے کا چمچ روزانہ لیں کھانے کے پندرہ منٹ بعد (دن میں دو بار)۔ ایک انجیر روزانہ نہار منہ لیں۔ گردے کی طرف سفیدے کے پتے باندھیں۔