گردے میں پتھری

ذکر:


'یا وھاب' کثرت سے پڑھیں۔

علاج:


ایک ناشپاتی روز کھائیں۔ اگر stone پیوست ہیں تو ۱- ایک ناشپاتی روز کھائیں۔ ۲- ایک خربوزہ یا ایک خربوزے کے چھلکے ابال کر اس کا پانی پئیں۔