Uric acid کی پتھری

ذکر:


'یا وھاب' کثرت سے پڑھیں۔ یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


انجیر روزانہ صبح نہار منہ لیں۔ Uric acid اور Gout کے لیے پرہیز ۱- گوشت، دودھ، گھی، دہی، مکھن، انڈے سے وقتی طور پر پرہیز کریں۔ ۲- ٹماٹر، پالک سے بھی پرہیز کریں۔ ۳- چنے اور ماش کی دال سے بھی پرہیز کریں۔ علاج ۱- ایک کیلا روزانہ کھائیں۔ ۲- مٹھی بھر مہندی کے پتے رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں۔ صبح پتے پھینک دیں اور نہار منہ پانی پئیں (۴۰ دن تک)۔