عرق النساء

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


ہلدی بھرا کیپسول رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں (اگر جوڑوں سے آواز آئے)۔ اگر ہلکا درد ہے تو ایک چمچ شہد نیم گرم پانی میں ملا کر پئیں۔ اگر زیادہ درد ہے تو ایک کھانے کا چمچ شہد + آدھا چمچ زیتون کا تیل تین رات کو سونے سے پہلے لیں۔ دم کروائیں۔