گنٹھیا

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


۳ انجیر نہار منہ روزانہ کھائیں۔ قسط شیریں + کلونجی + مہندی کے پتے الگ الگ پیس کر پھکی بنا لیں اور روزانہ صبح و شام کھائیں۔ دو اخروٹ روزانہ کھائیں۔