گھٹنوں میں چرچراہٹ/ آواز آنا سیڑھیاں چڑھتے ہوئے یا چلتے ہوئے

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


ایک ہلدی بھرا کیپسول ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ رات کو سونے سے پہلے لیں۔ ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل رات کو سونے سے پہلے پئیں۔