آنتوں میں سوزش/ انفیکشن

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


ٹھنڈا پانی پینا ترک کر دیں اور گرم پانی استعمال کریں۔ ایک کھانے کا چمچ شہد ایک گلاس نیم گرم پانی میں ملا کر دن میں تین بار استعمال کریں۔ ۵ پتے پودینے کا قہوہ روزانہ پئیں۔۔