معدے کا السر

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


دم کروائیں۔ جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کر استعمال کریں۔ ناشتے میں سالن کا استعمال نہ کریں۔ دہی کا استعمال بند کر دیں۔ ٹھنڈا دودھ پئیں۔ کچا دودھ بہتر ہے۔ میٹھی کشمش ۲۱ دن ۲۱ دانے صبح لیں۔ تلی ہوئی اور کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں۔