بد ہضمی

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


جو کا دلیہ پانی میں پکا کر دودھ اور شہد ملا کر استعمال کریں۔ ناشتے میں سالن کا استعمال نہ کریں۔ دہی کا استعمال بند کر دیں۔ ٹھنڈا دودھ پئیں۔ کچا دودھ بہتر ہے۔ انار دانہ، پودینہ ہم وزن اور اس میں تھوڑی سی ادرک ملا کر چٹنی بنائیں اور دن میں دو بار کھانے کے بعد ایک کھانے کا چمچ لیں۔