بواسیر

ذکر:


یاسلام، یامومن، یااللہ یارحمن، یارحیم، یاکریم لاحول ولا قوۃ الا باللہ لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین

علاج:


تین انجیر نہار منہ روزانہ کھائیں۔ اگر موہکے ہیں تو ایک چمچ زیتون کا تیل رات کو پئیں۔ وٹامن سی نہ لیں۔