تعارف

عرفان الحق ۱۴ اگست ۱۹۴۶ کو نجیب آباد ضلع بجنور، یو – پی، بھارت کے ایک معزز گھرانے میں پیدہ ھوۓ۔ پاکستان بننے پر والدین کے ہمراہ جہلم چلے آۓ اور یہیں سکونت اختیار کرلی۔ جہلم سے ہی تعلیم حاصل کی اور مسلم کمرشل بنک سے وابستہ ھو گۓ، جسے ۱۹۹۲ میں خیرباد کہ دیا اور ذاتی کاروبار سے منسلک ھو گۓ۔ ۱۹۹۴ سے مخلوقِ خدا کا روحانی اور جسمانی علاج بذریعہ ذکرِ الٰہی، دعا اور غذا شروع کیا جو تا حال جاری ھے۔۱۹۹۶ سے ہر جمعرات محفلِ درس منعقد کی جاتی ھے۔